دفاعی چیمپئن فرانس اور ارجنٹینا کے مابین فیفا ورلڈ کپ کا فائنل 18 دسمبر کو کھیلا جاۓ گا

Posted on

asgharalimubarakblog

دفاعی چیمپئن فرانس اور ارجنٹینا کے مابین فیفا ورلڈ کپ کا فائنل 18 دسمبر کو کھیلا جاۓ گا فیفا ورلڈ کپ 2022 کے پہلے سیمی فائنل میں لیونل میسی کی ارجنٹینا کروشیا کو 3 صفر سے شکست دے کر چھٹی بار فٹ بال ورلڈ کپ کے فائنل میں پہنچی، میچ کے پہلے ہاف میں ارجنٹینا کے کپتان لیونل میسی نے 34 ویں اور جولیان الواریز نے 39 ویں منٹ میں گول کیا تھا ۔ دوسرے سیمی فائنل میں فرانس نے مراکش کو دو سفر سے ہرا کر فائنل کے لیے کوالیفائی کیا ہے دفاعی چیمپئن فرانس نے ایونٹ میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔ پہلے آسٹریلیا اورڈنمارک کو زیر کیا۔ اس کے بعد پولینڈ اور انگلینڈ کو گھر کی راہ دکھائی۔ فرانس کے امباپے سب سے خطرناک کھلاڑی مانے جا رہے ہیں جو اس ایونٹ میں اب تک 5 گول کرکے ٹاپ پر ہیں جب کہ جیرو نے بھی چار…

View original post 375 more words

Leave a comment

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.