آرمی چیف کی تقرری وفاقی حکومت کا کام ; متنازعہ کیوں ؟.(اندر کی بات ؛کالم نگار؛اصغرعلی مبارک)

Posted on

asgharalimubarakblog

آرمی چیف کی تقرری وفاقی حکومت کا کام ; متنازعہ کیوں ؟.(اندر کی بات ؛کالم نگار؛اصغرعلی مبارک)….. پاکستان میں پاک فوج کے سربراہ کی تعیناتی و تقرری بہت اہمیت رکھتی ہے، اس کا اندازہ نئے آرمی چیف کے تقرری کے معاملے سے جڑی بحث اور سیاسی رہنماؤں کے بیانات سے بخوبی لگایا جا سکتا ہے جو تقریباً گذشتہ ایک سال سے دیے جا رہے ہیں۔ پاک فوج کے موجودہ سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ کے متبادل کی تعیناتی و تقرری اور اس سے جڑے تنازعات اور بیانات سے قطع نظر اگر پاکستان کی تاریخ پر نظر دوڑائی جائے تو بری فوج کے سربراہان کی تقرریاں مدت اکثر و بیشتر تنازعات سے گِھری رہی ہیں ،پاکستان فوج کے پہلے ’مقامی‘ کمانڈر ان چیف اور فیلڈ مارشل ایوب خان سے لے کر جنرل قمر جاوید باجوہ تک، تقریباً تمام سپہ سالار کسی نہ کسی تنازع میں ضرور الجھے رہے ۔ پاکستان بننے…

View original post 2,171 more words

Leave a comment

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.