آزادی مارچ اور دھرنے کے باعث .راولپنڈی کے لئے ٹریفک پلان جاری

Posted on

آزادی مارچ اور دھرنے کے باعث .راولپنڈی کے لئے ٹریفک پلان جاری ,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,راولپنڈی..۔اصغر علی مبارک سے.. آزادی مارچ اور دھرنے کے باعث . شہریوں کی سہولت کے لئے ٹریفک پلان جاری. کردیاگیا ہے.کرال سے کچہری چوک آنے والی ٹریفک کو انیکسی چوک سے نذر چوک سے اڈیالہ روڈ ڈائیورٹ کیا جائے گا.پشاور روڈ سے کچہری چوک کی طرف جانے والی ٹریفک کو شالیمار چوک سے جانب پنج سٹرکی یا عزیز بھٹی چوک کی طرف ڈائیورٹ کیا جائے گا.جب قافلہ کچہری چوک پہنچے گا تو روات سے آنے والی ٹریفک کو COD ٹرن جانب اڈیالہ روڈ انیکسی چوک ڈائیورٹ کیا جائے گا.اسی طرح TMچوک سے مری روڈ جانے والی ٹریفک کو KFCسے آدم جی روڈ سے لاثانیہ یوٹرن سے سیف اللہ لودھی روڈ کی طرف ڈائیورٹ کیا جائے گا.ٹی اینڈ ٹی چوک کشمیر روڈ سے مریڑ چوک جانے والی ٹریفک کو کامران مارکیٹ اور نوگزہ پھاٹک سے پل گوالمنڈی ڈائیورٹ کیا جائے گا.ٹریفک پولیس کیجانب سے راولپنڈی کچہری چوک سے مریڑ چوک سے جانب مری روڈ قافلہ گزرنے کی صورت میں ذیل ٹریفک پلان مرتب کیا گیا ہے.کرال سے کچہری چوک آنے والی ٹریفک کو انیکسی چوک سے نذر چوک سے اڈیالہ روڈ ڈائیورٹ کیا جائے گا.پشاور روڈ سے کچہری چوک کی طرف جانے والی ٹریفک کو شالیمار چوک سے جانب پنج سٹرکی یا عزیز بھٹی چوک کی طرف ڈائیورٹ کیا جائے گاجب قافلہ کچہری چوک پہنچے گا تو روات سے آنے والی ٹریفک کو COD ٹرن جانب اڈیالہ روڈ انیکسی چوک ڈائیورٹ کیا جائے گا..
اسی طرح TMچوک سے مری روڈ جانے والی ٹریفک کو KFCسے آدم جی روڈ سے لاثانیہ یوٹرن سے سیف اللہ لودھی روڈ کی طرف ڈائیورٹ کیا جائے گا.ٹی اینڈ ٹی چوک کشمیر روڈ سے مریڑ چوک جانے والی ٹریفک کو کامران مارکیٹ اور نوگزہ پھاٹک سے پل گوالمنڈی ڈائیورٹ کیا جائے گا…
جہلم روڈ سے مریڑ چوک جانے والی ٹریفک کو کچہری چوک سے جانب مال روڈ، پشاور روڈیا ائرپورٹ روڈ ڈائیورٹ کیا جائے گا.سی ٹی او محمد بن اشرف کی ٹریفک پولیس کو خصوصی ہدایت قافلہ داخل ہونے کی صورت میں متبادل راستوں پر شہریوں کو مکمل ٹریفک سہولیات فراہم کی جائیں …

شہری ٹریفک پلان، متبادل راستوں، رہنمائی اور ٹریفک پولیس کی ہدایات کے بارے میں جاننے کے لئے ٹریفک پولیس ہیلپ لائن 0519272616 پر رابطہ کریں

Leave a comment

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.