راولپنڈی اسلام آباد سپورٹس جرنلسٹس ایسوسی ایشن (رسجا) کا اجلاس ,جنرل کونسل نے رسجا کے نئے آئین کی منظوری دے دی جیو نیوز کےایاز اکبر یوسفزئی رسجا کے صدر منتخب , 92 نیوز محسن اعجاز رسجا کے سیکرٹری منتخب , سماء کے عباس شبیر اور اے آر وائی کے عبدالقادر نائب صدور منتخب , روزنامہ پاکستان کے راجہ سہیل رسجا کے جوائینٹ سیکرٹری منتخب نیوز ون کی نیلم ارشد رسجا کی خرانچی منتخب,جاگ نیوز کے رضوان احمد رسجا کے سیکرٹری اطلاعات منتخب , دی نیوز انٹرنیشنل کے عبدالمحی شاہ رسجا کے تاحیات اعزازی چئیرمین برقرار راولپنڈی اسلام آباد اسپورٹس جرنلسٹس ایسوسی ایشن کے انتخابات اے پی کے رضوان احسان علی کی زیر نگرانی ہوا نوائے وقت کے فہیم انور ایگزیکٹو کمیٹی کے چیئرمین مقرر, این این آئی کے زاہد یعقوب خواجہ, ڈان کے کاشف عباسی، دنیا ٹی وی کے عابد ملک، دی نیوز کے گیبریل ڈی سوزا، روزنامہ جنگ کے عباس عالم، سماں ٹی وی کے ریحان شیخ اور روزنامہ ایکسپریس کے قاسم نواز عباسی ممبران ایگزیکٹو کمیٹی منٹخب ہوگئے.

Posted on

راولپنڈی اسلام آباد سپورٹس جرنلسٹس ایسوسی ایشن (رسجا) کا اجلاس ,جنرل کونسل نے رسجا کے نئے آئین کی منظوری دے دی
جیو نیوز کےایاز اکبر یوسفزئی رسجا کے صدر منتخب , 92 نیوز محسن اعجاز رسجا کے سیکرٹری منتخب , سماء کے عباس شبیر اور اے آر وائی کے عبدالقادر نائب صدور منتخب , روزنامہ پاکستان کے راجہ سہیل رسجا کے جوائینٹ سیکرٹری منتخب
نیوز ون کی نیلم ارشد رسجا کی خرانچی منتخب,جاگ نیوز کے رضوان احمد رسجا کے سیکرٹری اطلاعات منتخب , دی نیوز انٹرنیشنل کے عبدالمحی شاہ رسجا کے تاحیات اعزازی چئیرمین برقرار
راولپنڈی اسلام آباد اسپورٹس جرنلسٹس ایسوسی ایشن کے انتخابات اے پی کے رضوان احسان علی کی زیر نگرانی ہوا
نوائے وقت کے فہیم انور ایگزیکٹو کمیٹی کے چیئرمین مقرر, این این آئی کے زاہد یعقوب خواجہ, ڈان کے کاشف عباسی، دنیا ٹی وی کے عابد ملک، دی نیوز کے گیبریل ڈی سوزا، روزنامہ جنگ کے عباس عالم، سماں ٹی وی کے ریحان شیخ اور روزنامہ ایکسپریس کے قاسم نواز عباسی ممبران ایگزیکٹو کمیٹی منٹخب ہوگئے.

 RISJA

Leave a comment

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.